loader image

District Police Office Mansehra

news

تھانہ سٹی (-) 3 ماہ پہلے دھوکہ دہی سے رینٹ پر گاڑی لے کر جانے اور فروخت کر دینے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان نے ڈب نمبر 1 کے رہائشی محمد آصف سے ہنڈا سوکس گاڑی 17ماڈل رینٹ پر لی تھی اور آگے فروخت کرلی تھی۔درخواست پر فوری طور پر کاروائ کرتے ہوۓ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان محلہ گلفام کے رہائشی زوہیب اور بٹگرام کے رہائشی عبدالرحمن کو گرفتار کرکے گاڑی ریکور کرکےمالک کے حوالے

تھانہ سٹی (-) 3 ماہ پہلے دھوکہ دہی سے رینٹ پر گاڑی لے کر جانے اور فروخت کر دینے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ پھلڑہ کی حدود چہچیاں میں 65 سالہ شخص محمد ریاض ولد محمد سلیمان کو پھتروں کے وار سےقتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان میں عمر زمان ولد کالا ، گل زمان ولد کالا اور فیصل ولد عمر زمان شامل ملزمان کے خلاف تھانہ پھلڑہ میں مورخہ 17.11.2022کو زیر دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔

تھانہ پھلڑہ کی حدود چہچیاں میں 65 سالہ شخص محمد ریاض ولد محمد سلیمان کو پھتروں کے وار سےقتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »

سکول کےبچوں کی حفاظت کےلئیے ضلعی پولیس مانسہرہ کا احسن اقدام۔۔

سکول کےبچوں کی حفاظت کےلئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کا احسن اقدام۔۔ بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کرنے والی سوزوکی گاڑیوں کے پیچھے اور سائیڈوں پر بچوں کو کھڑا کرنے پر پابندی عائد کردی گئ۔

سکول کےبچوں کی حفاظت کےلئیے ضلعی پولیس مانسہرہ کا احسن اقدام۔۔ Read More »

سیلاب کے دوران عوام کو جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے کی بہترین حکمت عملی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز اور کمشنر ہزارہ مطاہر زیب حالیہ سیلاب کے دوران عوام کو جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے کے لئیے بہترین حکمت عملی اپنانے اور سیلاب میں پھنسے ہوۓ 18 سیاحوں و دیگر اہلیان علاقہ کو بروقت ریسکیو کرنے پر ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق و

سیلاب کے دوران عوام کو جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے کی بہترین حکمت عملی Read More »

ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیکرز کے خلاف کریک ڈاؤن

نماز جمعہ کے بعد مانسہرہ باۓ پاس اور ضلع کے دیگر علاقوں میں ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیکرز کے خلاف کریک ڈاؤن ، سینکڑوں موٹرسائیکل ٹریفک آفس ، تھانوں اور پولیس چوکیوں اور میں بند کردئیے گئے۔۔ٹریفک انچارج مانسہرہ انسپکٹر مدثر ضیاء دیگر ٹریفک نفری کے ہمراہ موجود۔۔ والدین سے بیان حلفیاں لینے

ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیکرز کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی زیر صدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی زیر صدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد عوامی شکایات کا بروقت ازالہ اور مظلوم کی داد دسی کو یقینی بنانے کےلئیے تمام تروسائل بروۓ کار لاۓ جائیں اور عوام کے ساتھ خوش اسلوبی اور اچھے اخلاق سے پیش آیا جاۓ (ڈی پی او مانسہرہ) میٹنگ میں تمام سرکل

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی زیر صدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد Read More »

Security Service Honesty

ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، تھانہ سٹی کی حدود سے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیا۔ غازیکوٹ ٹاؤن شپ کی رہائشی منشیات فروش خاتون مسمات (ن) کو 200 گرام آئس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں امتناع منشیات

Security Service Honesty Read More »