loader image

District Police Office Mansehra

events

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ خاکی کی حدود افضل آباد میں پولیس پوسٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت

پولیس پوسٹ کے قیام سے علاقے میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی جبکہ عوام کو تحفظ کا احساس ہوگا۔اورجرائم میں واضح کمی ہوگی۔(ڈی پی او مانسہرہ)

تھانہ سٹی کی حدود لوہار بانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ ، دولہا گرفتار ، فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ضلع بھر میں شادی بیاہ اور کسی بھی تقریب میں ہوائ فائرنگ قطعا قابل قبول نہیں (ڈی پی او مانسہرہ) ہوائ فائرنگ کی شکایت پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اور بیٹ افسر کے خلاف سخت محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جاے گی(ڈی پی او مانسہرہ) جس تھانے کی حدود میں شادی کی تقریب …

تھانہ سٹی کی حدود لوہار بانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ ، دولہا گرفتار ، فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ بفہ کی حدود میں ہوائ فائرنگ کی شکایت پر SHO تھانہ بفہ کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا ، محکمانہ انکوائری شروع

ضلع بھر میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر ہوائ فائرنگ پر مکمل پابندی عائد ، سنجیدگی سے نوٹس نہ لینے اور فوری کاروائ نہ کرنے پر متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ اوکے خلاف محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی (ڈی پی او مانسہرہ)

درخواست گزاروں کےمسائل خود سننے قانون کے مطابق جلد از جلد حل کرنے اور پولیس کے رویہ کے بارے میں جاننے کےلئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ سٹی کا رات گئے اچانک دورہ کیا ، اپنے مسائل لے کرتھانے آۓ ہوۓ درخواست گزاروں کے ساتھ ملاقات کی اور انکے مسائل سن کر انکے حل کےلئیے تھانہ سٹی سٹاف کو ہدایات جاری کی۔

غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف جاری کردہ پالیسیز کے مطابق کارروائی عملدرآمدمیں لائی جائیں، محمد اعجاز خان

پال سسٹم کو تھانہ سطح تک وسیع کریں تاکہ لوگوں کو پولیس سے وابسطہ کاموں کے سلسلہ میں مدد مل سکے، ڈی آئی جی ہزارہ عوام پولیس کا ساتھ دیں جرم اور جرائم پیشہ لوگوں کیخلاف کھل کر گواہی دے ہمارا دین اور شریعت بھی اسی کا حکم دیتی ہے، ڈی آئی جی ہزارہ ایبٹ …

غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف جاری کردہ پالیسیز کے مطابق کارروائی عملدرآمدمیں لائی جائیں، محمد اعجاز خان Read More »

مانسہرہ پولیس کی ماہ ستمبر 2023 کی کارکردگی رپورٹ ۔۔۔

گزشتہ ماہ کے دوران چوری ، ڈکیتی ، راہزنی اور کارلفٹنگ کے متعدد مقدمات ٹریس کرکے 2 لاکھ روپے ، 1 گاڑی ، 5 موٹرسائیکلز ، اور لاکھوں روپوں مالیت کے مال مویشی اور دیگر سامان ریکور کرکے مالکان کے حوالےکئیے۔اسی طرح پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران 3 اندھے قتل بھی ٹریس کئیے ، …

مانسہرہ پولیس کی ماہ ستمبر 2023 کی کارکردگی رپورٹ ۔۔۔ Read More »