تھانہ صدر (-) اوگرہ میں 16/17 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے ، ڈرانے دھمکانے اور ویڈیو بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار کئیے گئے ملزمان میں شمس ولد خالد ، رفاقت ولد میر افضل اور رفاقت کی بیوی مسمات (ب) شامل۔
District Police Office Mansehra
گرفتار کئیے گئے ملزمان میں شمس ولد خالد ، رفاقت ولد میر افضل اور رفاقت کی بیوی مسمات (ب) شامل۔
گرفتار کئیے گئے ملزمان میں خاکی کے رہائشی 2 ملزمان بختیار ولد فردوس اور انیس ولد عمر فاروق جبکہ اوگی دھڑہ کا 1 رہائشی جنید ولد منہاج شامل۔ ملزمان سے کیری ڈبہ اور آلٹو گاڑی ریکور کر لی گئ جنھیں قانونی کاروائ کے بعد مالکان کے حوالے کیا جاۓ گا۔
عرصہ دراز سے چچا اور بھتیجوں کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا جس پر دونوں فریقین کے خلاف اقدام قتل اور ضرر کے مقدمات بھی درج تھے۔ تھانہ صدر میں دونوں فریقین کو بلا کر نہ صرف مسلہ حل کیا گیا بلکہ چچا بھتیجوں کو بغل گیر کروا کر دشمنی ختم کروادی گئ۔دونوں فریقین نے
ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے ، دوران ڈیوٹی عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سےپیش آنےکی ہدایت ، چھوٹی غلطیوں پر ڈرائیور حضرات کو جرمانوں کےبجاۓ ایجوکیٹ کرنے کی ہدایت ، لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی عرض سےچالان و جرمانےہرگز نہ کریں بلکہ قانون کی خلاف ورزی پر ہی جرمانے کیئے جائیں۔ (ڈی پی
منشیات فروش شہباز افتخار ولد راجہ افتخار حسین سے 3کلو 500 گرام چرس ،ماجد ولد انور نامی سے 2 کلو 190 گرام چرس اور اجلال ولد ہمایون سے 2کلو 170 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق مسمات (ن) کو تھانہ شنکیاری کی حدود ڈھوڈیال ارغوشال کے مقام پر 1 کنال ساڑے 19 مرلے زمین حق مہر میں ملی ہوئ تھی جو سسرال والے زمین کا قبضہ اس کو دینے سے انکاری تھے۔اور زمین کا مطالبہ کرنے پر دھمکیاں دیتے تھے۔ اے۔ایس۔پی نایاب معز نے تھانہ شنکیاری سے پولیس
ملزم سے مہمانوں سے چوری کیئے گئے 4 موبائل فونز برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔
گرفتار کیئے گئے ملزمان میں پشاور کا رہائشی فرمان ولد ثمر گل اور روالپنڈی کا رہائشی شہزاد ولد شفیق شامل ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری