loader image

District Police Office Mansehra

news

تھانہ بالاکوٹ (-) اغواء جیسے سنگین مقدمہ میں نامزد 7 ماہ سے مفرور ملزم نظیر حسین ولد عبدالغنی سکنہ مٹی کوٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق ملزم نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر مورخہ 06.03.2023 کو رات ڈیڈھ بجے مٹی کوٹ کے ایک گھر میں گھس کر گھر والوں کو تشدد کرکے کمرے میں بند کرکے 13 سالہ بچی کو اغواء کرکےاپنے ہمراہ لے گیا تھا۔

تھانہ بالاکوٹ (-) اغواء جیسے سنگین مقدمہ میں نامزد 7 ماہ سے مفرور ملزم نظیر حسین ولد عبدالغنی سکنہ مٹی کوٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ Read More »

ضلع مانسہرہ میں نئے بننے والے تھانہ پارس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔

کھولیاں سے لےکر شینو تک کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل اور انکے حل کےلئیے اب تھانہ بالاکوٹ کے بجاۓ تھانہ پارس میں تشریف لائیں۔ اہم نوٹ: تھانہ پارس کی بلڈنگ شڑاں کے لکڑی والے کچے پل کے پاس ہے۔

ضلع مانسہرہ میں نئے بننے والے تھانہ پارس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئیے ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ اور مختلف حساس مقامات پر موک ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ۔

موک ریہرسل میں ایلیٹ فورس ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور ضلعی پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے حصہ لیا۔ موک ریہرسل کا مقصد جوانوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت اور نامناسب حالات سے نمٹنے کےلئیے ہر وقت زہنی اور جسمانی طور پر تیار رکھنا ہے۔اور عوام الناس کو یقین دلانا ہےکہ چاہے کیسے

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئیے ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ اور مختلف حساس مقامات پر موک ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ۔ Read More »

تھانہ بالاکوٹ (-) محلہ مدنی گرلاٹ کا رہائشی منشیات ڈیلر عادل ولد رحمت اللہ کو چرس اور آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم سے منشیات فروشی کی رقم 53 ہزار 900 روپے اور 2 کلو 315 گرام چرس اور 100 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ بالاکوٹ (-) محلہ مدنی گرلاٹ کا رہائشی منشیات ڈیلر عادل ولد رحمت اللہ کو چرس اور آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم سے منشیات فروشی کی رقم 53 ہزار 900 روپے اور 2 کلو 315 گرام چرس اور 100 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ Read More »

غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف جاری کردہ پالیسیز کے مطابق کارروائی عملدرآمدمیں لائی جائیں، محمد اعجاز خان

پال سسٹم کو تھانہ سطح تک وسیع کریں تاکہ لوگوں کو پولیس سے وابسطہ کاموں کے سلسلہ میں مدد مل سکے، ڈی آئی جی ہزارہ عوام پولیس کا ساتھ دیں جرم اور جرائم پیشہ لوگوں کیخلاف کھل کر گواہی دے ہمارا دین اور شریعت بھی اسی کا حکم دیتی ہے، ڈی آئی جی ہزارہ ایبٹ

غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف جاری کردہ پالیسیز کے مطابق کارروائی عملدرآمدمیں لائی جائیں، محمد اعجاز خان Read More »

وہ تمام خواتین و حضرات جنھوں نے ضلع مانسہرہ میں پولیس میں بھرتی کےلئیےایپلائ کیا تھا اور جسمانی ٹیسٹ پاس کرلیا تھا انکے تحریری ٹیسٹ کے رول نمبرز ایٹا کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردئیے گئے ہیں۔نیچے دئیے گئے لنک سے اپنا رول نمبر ڈاؤن لوڈ کرلیں شکریہ

وہ تمام خواتین و حضرات جنھوں نے ضلع مانسہرہ میں پولیس میں بھرتی کےلئیےایپلائ کیا تھا اور جسمانی ٹیسٹ پاس کرلیا تھا انکے تحریری ٹیسٹ کے رول نمبرز ایٹا کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردئیے گئے ہیں۔نیچے دئیے گئے لنک سے اپنا رول نمبر ڈاؤن لوڈ کرلیں شکریہ Read More »

مانسہرہ پولیس کی ماہ ستمبر 2023 کی کارکردگی رپورٹ ۔۔۔

گزشتہ ماہ کے دوران چوری ، ڈکیتی ، راہزنی اور کارلفٹنگ کے متعدد مقدمات ٹریس کرکے 2 لاکھ روپے ، 1 گاڑی ، 5 موٹرسائیکلز ، اور لاکھوں روپوں مالیت کے مال مویشی اور دیگر سامان ریکور کرکے مالکان کے حوالےکئیے۔اسی طرح پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران 3 اندھے قتل بھی ٹریس کئیے ،

مانسہرہ پولیس کی ماہ ستمبر 2023 کی کارکردگی رپورٹ ۔۔۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کھلی کچہری میں شکایت لے کر آئ ہوئ بزرگ خاتون کی فریاد سن رہے ہیں۔

بزرگ خاتون کے مسلے کو فوری طور پر حل کرنے کےلیئے ایس ایچ او تھانہ صدر کو احکامات بھی جاری۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کھلی کچہری میں شکایت لے کر آئ ہوئ بزرگ خاتون کی فریاد سن رہے ہیں۔ Read More »

*عوام کے مسائل براہ راست سننے اور ان کے بروقت ازالے کے لئیےڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ صدر کی حدود شہیلیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔*

کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنا اور عوام کو احساس دلانا ہے کہ پولیس انکی اپنی پولیس ہے جس سے اپنے مسائل کے حل کیلئے بلا کسی جھجک رجوع کر سکتے ہیں۔(ڈی پی او مانسہرہ) گھریلو مسائل ، زمینوں اور جائیدادوں کے تنازعوں کے حل کے

*عوام کے مسائل براہ راست سننے اور ان کے بروقت ازالے کے لئیےڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ صدر کی حدود شہیلیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔* Read More »

تھانہ کاغان (۔) خزانے کی تلاش میں قبرستان کی کھودائ کرکے قبروں کی بےحرمتی کرنے والے 5 اشخاص گرفتار ، میٹل ڈیٹیکٹر برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

تھانہ کاغان (۔) خزانے کی تلاش میں قبرستان کی کھودائ کرکے قبروں کی بےحرمتی کرنے والے 5 اشخاص گرفتار ، میٹل ڈیٹیکٹر برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔ Read More »