loader image

District Police Office Mansehra

events

مانسہرہ (-) یوم شہداۓ پولیس کا آغاز پولیس لائنز مانسہرہ ، ضلع کے تمام تھانوں ،چوکیوں میں ختم قرآن سے کیا گیا ، پولیس کے افسران و جوانوں نے ختم قرآن پڑھ کرشہداء کے بلند درجات اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئیے دعائیں کی ۔

ملک بھر میں پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے 4اگست 2023 کو یوم شہداۓ پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اسی سلسلہ میں ضلع مانسہرہ میں بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر یوم شہداۓ پولیس کا آغاز […]

مانسہرہ (-) یوم شہداۓ پولیس کا آغاز پولیس لائنز مانسہرہ ، ضلع کے تمام تھانوں ،چوکیوں میں ختم قرآن سے کیا گیا ، پولیس کے افسران و جوانوں نے ختم قرآن پڑھ کرشہداء کے بلند درجات اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئیے دعائیں کی ۔ Read More »

مانسہرہ (-) ضلع میں امن و آمان کے قیام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء مانسہرہ پولیس بٹ پل پر شمعیں روشن کی گئی اور شہداء کہ بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شہداء مانسہرہ پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے شمعیں روشن کیں۔ تقریب میں مانسہرہ پولیس کے افسران وجوانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ تقریب میں شہداء پولیس کے بلند درجات اور ملکی سلامتی کے

مانسہرہ (-) ضلع میں امن و آمان کے قیام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء مانسہرہ پولیس بٹ پل پر شمعیں روشن کی گئی اور شہداء کہ بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔ Read More »

مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر

ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے پر ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جوانوں میں نقد انعام بھی تقسیم کئیے۔ امن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے مانسہرہ پولیس کی جانب سےسخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر CCTV کیمرے، روٹس کی سکینگ، ڈاگ چیکنگ

مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر Read More »

مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر

ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے پر ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جوانوں میں نقد انعام بھی تقسیم کئیے۔ امن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے مانسہرہ پولیس کی جانب سےسخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر CCTV کیمرے، روٹس کی سکینگ، ڈاگ چیکنگ

مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی 9 محرم الحرام کو امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ ، یوم عاشورہ کے موقع پر تمام جلوسوں کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئ۔

ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ امن کمیٹی کے اراکین نے ضلع کے امن کے لئیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے اور وہ امید رکھتے ہیں کہ یوم عاشورہ کے موقع پر تمام ممبران اپنا کرادار ادا کریں گے تاکہ فرقے کے نام پر کسی قسم کا کوئ تصادم نہ ہو۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی 9 محرم الحرام کو امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ ، یوم عاشورہ کے موقع پر تمام جلوسوں کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئ۔ Read More »

مانسہرہ (-) محرم الحرام کے دوران امن و آمان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ ، محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی ہائ الرٹ ، فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس ، ایلیٹ فورس ، کیو۔آر۔ایف کے علاوہ ٹریفک پولیس کے جوانوں نے شرکت کی۔

فلیگ مارچ تھانہ سٹی مانسہرہ سے شروع ہوکر مانسہرہ بازار ، غازی کوٹ ، مانسہرہ باۓ پاس اور لاری اڈہ سے ہوتا ہوا واپس زیرو پوائنٹ پر اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام میں امن و آمان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے ساتھ

مانسہرہ (-) محرم الحرام کے دوران امن و آمان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ ، محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی ہائ الرٹ ، فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس ، ایلیٹ فورس ، کیو۔آر۔ایف کے علاوہ ٹریفک پولیس کے جوانوں نے شرکت کی۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا گڑھی حبیب اللہ کا دورہ ، چند روز قبل قتل ہونے والے بچے کے والدین سےملاقات کی ، بچے کے بلند درجات کے لئیے خصوصی دعا کی ، اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوانے اور انصاف کو تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائ۔

انھوں نے علماء اکرام ، معززین علاقہ ، اہلیان گڑھی حبیب اللہ اور میڈیا کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی اور علاقے میں امن و آمان کی صورتحال کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔ مقتول بچے کے لواحقین سے ملاقات کے دوران ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ مانسہرہ

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا گڑھی حبیب اللہ کا دورہ ، چند روز قبل قتل ہونے والے بچے کے والدین سےملاقات کی ، بچے کے بلند درجات کے لئیے خصوصی دعا کی ، اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوانے اور انصاف کو تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائ۔ Read More »

مانسہرہ (-) تھانہ صدر کی حدود داتہ ڈمگلہ میں حالیہ مون سون بارشوں سے مکان کی چھت اور دیواریں گرنے سے فوت ہونے والے 3 بچوں کے لواحقین سے ملاقات کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی داتہ کا دورہ ، لواحقین سے ملاقات کی انکو حوصلہ دیا ، بچوں کی قیمتی جانوں کی نقصان پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا اور بچوں کے بلند درجات کے لئیے دعا کی۔

مانسہرہ (-) تھانہ صدر کی حدود داتہ ڈمگلہ میں حالیہ مون سون بارشوں سے مکان کی چھت اور دیواریں گرنے سے فوت ہونے والے 3 بچوں کے لواحقین سے ملاقات کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی داتہ کا دورہ ، لواحقین سے ملاقات کی انکو حوصلہ دیا ، بچوں کی قیمتی جانوں کی نقصان پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا اور بچوں کے بلند درجات کے لئیے دعا کی۔ Read More »

Security Checking Of 7th Muharram-ul-Harram 2023 Procession at Ali Mosque Ghazikot

مانسہرہ غازی کوٹ ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس پولیس کی سخت سیکورٹی میں اختتام پذیر۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جلوس کی گزرگاہوں کا تفصیلی دورہ کیا ، سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے جلوس کی نگرانی بھی کرتےرہےاور متعلقہ پولیس حکام کو وقتا فوقتا حفاظتی انتظامات کے بارے اہم

Security Checking Of 7th Muharram-ul-Harram 2023 Procession at Ali Mosque Ghazikot Read More »

تھانہ پھلڑہ کی حدود چہچیاں میں 65 سالہ شخص محمد ریاض ولد محمد سلیمان کو پھتروں کے وار سےقتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان میں عمر زمان ولد کالا ، گل زمان ولد کالا اور فیصل ولد عمر زمان شامل ملزمان کے خلاف تھانہ پھلڑہ میں مورخہ 17.11.2022کو زیر دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔

تھانہ پھلڑہ کی حدود چہچیاں میں 65 سالہ شخص محمد ریاض ولد محمد سلیمان کو پھتروں کے وار سےقتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »