loader image

District Police Office Mansehra

events

*عوام کے مسائل براہ راست سننے اور ان کے بروقت ازالے کے لئیےڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ صدر کی حدود شہیلیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔*

کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنا اور عوام کو احساس دلانا ہے کہ پولیس انکی اپنی پولیس ہے جس سے اپنے مسائل کے حل کیلئے بلا کسی جھجک رجوع کر سکتے ہیں۔(ڈی پی او مانسہرہ) گھریلو مسائل ، زمینوں اور جائیدادوں کے تنازعوں کے حل کے […]

*عوام کے مسائل براہ راست سننے اور ان کے بروقت ازالے کے لئیےڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ صدر کی حدود شہیلیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔* Read More »

ہفتہ انسداد منشیات مہم۔۔۔!!!

ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی سربرائ میں مانسہرہ پولیس نے انسداد منشیات مہم کے دوران ایک ہفتہ کے دوران 57 منشیات ڈیلروں کو گرفتار کرکے 85 کلو چرس ، 3 کلو ہیروئین ، 1کلو 417 گرام آئس اور 11 لیٹر شراب برآمد کی۔

ہفتہ انسداد منشیات مہم۔۔۔!!! Read More »

مانسہرہ پولیس نے ماہ اگست 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ، کارلفٹنگ ، ڈکیتی و راہزنی اور موبائل سنیچنگ میں ملوث متعدد مقدمات کو ٹریس کرکے 26 لاکھ 83ہزار 500 روپے بشمول 2 موٹرسائیکل ، 1 گاڑی اور لاکھوں روپوں مالیت کے مال مویشی ریکور کرکے مالکان کے حوالے کیئے۔

علاوہ ازیں مانسہرہ پولیس نے 4 اندھے قتل بھی ٹریس کرنے کے ساتھ ساتھ قتل اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب 28 مفرور ملزمان اور 11 سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا۔

مانسہرہ پولیس نے ماہ اگست 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ، کارلفٹنگ ، ڈکیتی و راہزنی اور موبائل سنیچنگ میں ملوث متعدد مقدمات کو ٹریس کرکے 26 لاکھ 83ہزار 500 روپے بشمول 2 موٹرسائیکل ، 1 گاڑی اور لاکھوں روپوں مالیت کے مال مویشی ریکور کرکے مالکان کے حوالے کیئے۔ Read More »

اے ایس پی (یو ٹی) نایاب معز کے ٹرانسفر کے موقع پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی طرف سے الوداعی تقریب کا اہتمام ، پولیس افسران کی شرکت

تقریب کے دوران ڈی پی او مانسہرہ نے اے ایس پی کی ضلع مانسہرہ کی عوام کے لئیے گراں قدر خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ بھی اسی محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ آپ نے میرے ویژن کے مطابق

اے ایس پی (یو ٹی) نایاب معز کے ٹرانسفر کے موقع پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی طرف سے الوداعی تقریب کا اہتمام ، پولیس افسران کی شرکت Read More »

فرائض منصبی میں غفلت برتنے اور جرائم پیشہ عناصروں کے ساتھ تعلق رکھنے پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے 3 پولیس اہلکاروں کو محکمہ پولیس سے برخاست کردیا ، برخاست کئیے گئے پولیس ملازمان میں 1 ہیڈکانسٹیبل اور 2 کانسٹیبل شامل

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا پولیس افسران اور جوانوں کے مسائل سننے اور انکے حل کے لیے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد ، پولیس کے افسران اور جوان یکے بعد دیگر ڈی پی او مانسہرہ کے سامنے پیش ہوئے انہوں نے ان کے جائز عرض و معروضات سنئے اورموقع پر ہی

فرائض منصبی میں غفلت برتنے اور جرائم پیشہ عناصروں کے ساتھ تعلق رکھنے پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے 3 پولیس اہلکاروں کو محکمہ پولیس سے برخاست کردیا ، برخاست کئیے گئے پولیس ملازمان میں 1 ہیڈکانسٹیبل اور 2 کانسٹیبل شامل Read More »

*پولیس افسران و جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ایک روزہ Anger & Stress Management & Communication Skills ورکشاپ کا انعقاد ، ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے جوانوں کی شرکت*

پولیس جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے (ڈی پی او مانسہرہ) وکٹم سپورٹ سروس ٹیم مانسہرہ نے پولیس کے جوانوں کے زہنی دباؤ کو کم کرنے کے لئیے اہم لیکچرز دئیے اور مختلف اقسام کی ایکسرسائیزز کروائ۔ روزمرہ کی روٹین ورک اور لمبی ڈیوٹی

*پولیس افسران و جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ایک روزہ Anger & Stress Management & Communication Skills ورکشاپ کا انعقاد ، ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے جوانوں کی شرکت* Read More »

ڈی پی او مانسہرہ *ظہور بابرآفریدی* کا ٹریفک پولیس کے ساتھ دربارکا انعقاد ، عوام کے ساتھ بدتمیزی و بداخلاقی کرنےوالے اہلکاروں کو ٹریفک سے آوٹ کرنے کے ساتھ محکمہ سےبرخاست کیا جاۓگا۔

ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے ، دوران ڈیوٹی عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سےپیش آنےکی ہدایت ، چھوٹی غلطیوں پر ڈرائیور حضرات کو جرمانوں کےبجاۓ ایجوکیٹ کرنے کی ہدایت ، لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی عرض سےچالان و جرمانےہرگز نہ کریں بلکہ قانون کی خلاف ورزی پر ہی جرمانے کیئے جائیں۔ (ڈی پی

ڈی پی او مانسہرہ *ظہور بابرآفریدی* کا ٹریفک پولیس کے ساتھ دربارکا انعقاد ، عوام کے ساتھ بدتمیزی و بداخلاقی کرنےوالے اہلکاروں کو ٹریفک سے آوٹ کرنے کے ساتھ محکمہ سےبرخاست کیا جاۓگا۔ Read More »

مانسہرہ (-) ضلع مانسہرہ میں 76واں یوم آزادی پورے جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہاہے ، اسی سلسلہ میں مانسہرہ باۓ پاس پر منعقدہ پرچم کشائ تقریب میں کمیشنر ہزارہ عامرسلطان ترین ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شرکت کی۔

اور باۓ پاس پر ہزارہ بھر میں سب سے بڑا جھنڈا لہرا کر سلامی پیش کرکے ملک و قوم کی ترقی کے لئیے خصوصی دعائیں کی گئ۔پرچم کشائ کی تقریب کے بعد مانسہرہ باۓ پاس پر قومی ترانہ پیش کیا گیا اور پورا شہر پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔

مانسہرہ (-) ضلع مانسہرہ میں 76واں یوم آزادی پورے جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہاہے ، اسی سلسلہ میں مانسہرہ باۓ پاس پر منعقدہ پرچم کشائ تقریب میں کمیشنر ہزارہ عامرسلطان ترین ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شرکت کی۔ Read More »

مانسہرہ : ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر تقریبات کا سلسلہ جاری ، یوم آزادی کی مرکزی تقریب کا انعقاد ٹی۔ایم۔اے حال میں کیا گیا ، جس میں ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ کے علاوہ ٹی۔ایم۔اے افسران اور دیگر محکموں کے سربراہان میڈیا ، انجمن تاجران ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلباء نے شرکت کی۔

صبح 9 بجتے ہی ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے پرچم کشائ کی اور سلامی پیش کرکےملک و قوم کی ترقی کے لیئے خصوصی دعائیں کی۔پرچم کشائ کی تقریب کے بعد قومی ترانہ یش کیا گیا اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاۓ گئے۔

مانسہرہ : ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر تقریبات کا سلسلہ جاری ، یوم آزادی کی مرکزی تقریب کا انعقاد ٹی۔ایم۔اے حال میں کیا گیا ، جس میں ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ کے علاوہ ٹی۔ایم۔اے افسران اور دیگر محکموں کے سربراہان میڈیا ، انجمن تاجران ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلباء نے شرکت کی۔ Read More »