loader image

District Police Office Mansehra

Author name: Admin

مانسہرہ (-) ضلع مانسہرہ میں 76واں یوم آزادی پورے جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہاہے ، اسی سلسلہ میں مانسہرہ باۓ پاس پر منعقدہ پرچم کشائ تقریب میں کمیشنر ہزارہ عامرسلطان ترین ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شرکت کی۔

اور باۓ پاس پر ہزارہ بھر میں سب سے بڑا جھنڈا لہرا کر سلامی پیش کرکے ملک و قوم کی ترقی کے لئیے خصوصی دعائیں کی گئ۔پرچم کشائ کی تقریب کے بعد مانسہرہ باۓ پاس پر قومی ترانہ پیش کیا گیا اور پورا شہر پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔

مانسہرہ (-) ضلع مانسہرہ میں 76واں یوم آزادی پورے جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہاہے ، اسی سلسلہ میں مانسہرہ باۓ پاس پر منعقدہ پرچم کشائ تقریب میں کمیشنر ہزارہ عامرسلطان ترین ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شرکت کی۔ Read More »

مانسہرہ : ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر تقریبات کا سلسلہ جاری ، یوم آزادی کی مرکزی تقریب کا انعقاد ٹی۔ایم۔اے حال میں کیا گیا ، جس میں ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ کے علاوہ ٹی۔ایم۔اے افسران اور دیگر محکموں کے سربراہان میڈیا ، انجمن تاجران ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلباء نے شرکت کی۔

صبح 9 بجتے ہی ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے پرچم کشائ کی اور سلامی پیش کرکےملک و قوم کی ترقی کے لیئے خصوصی دعائیں کی۔پرچم کشائ کی تقریب کے بعد قومی ترانہ یش کیا گیا اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاۓ گئے۔

مانسہرہ : ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر تقریبات کا سلسلہ جاری ، یوم آزادی کی مرکزی تقریب کا انعقاد ٹی۔ایم۔اے حال میں کیا گیا ، جس میں ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ کے علاوہ ٹی۔ایم۔اے افسران اور دیگر محکموں کے سربراہان میڈیا ، انجمن تاجران ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلباء نے شرکت کی۔ Read More »

مانسہرہ (-) یوم شہداۓ پولیس کا آغاز پولیس لائنز مانسہرہ ، ضلع کے تمام تھانوں ،چوکیوں میں ختم قرآن سے کیا گیا ، پولیس کے افسران و جوانوں نے ختم قرآن پڑھ کرشہداء کے بلند درجات اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئیے دعائیں کی ۔

ملک بھر میں پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے 4اگست 2023 کو یوم شہداۓ پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اسی سلسلہ میں ضلع مانسہرہ میں بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر یوم شہداۓ پولیس کا آغاز

مانسہرہ (-) یوم شہداۓ پولیس کا آغاز پولیس لائنز مانسہرہ ، ضلع کے تمام تھانوں ،چوکیوں میں ختم قرآن سے کیا گیا ، پولیس کے افسران و جوانوں نے ختم قرآن پڑھ کرشہداء کے بلند درجات اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئیے دعائیں کی ۔ Read More »

مانسہرہ (-) ضلع میں امن و آمان کے قیام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء مانسہرہ پولیس بٹ پل پر شمعیں روشن کی گئی اور شہداء کہ بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شہداء مانسہرہ پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے شمعیں روشن کیں۔ تقریب میں مانسہرہ پولیس کے افسران وجوانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ تقریب میں شہداء پولیس کے بلند درجات اور ملکی سلامتی کے

مانسہرہ (-) ضلع میں امن و آمان کے قیام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء مانسہرہ پولیس بٹ پل پر شمعیں روشن کی گئی اور شہداء کہ بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔ Read More »

تھانہ اوگی (-) بیربٹ اوگی کے رہائشی شخص کے گھرسے 1 لاکھ 16 ہزار روپے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، چوری کی گئ تمام رقم ریکور کر لی گئ۔

ملزمان میں امتیاز ولد امت گل سکنہ پٹیاں اور شاہس ولد نواب گل سکنہ بیلہ بیربٹ شال ہیں۔ گرفتار کئیے گئے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جن سے مزید وارداتوں کے انکشافات بھی متوقع ہیں۔

تھانہ اوگی (-) بیربٹ اوگی کے رہائشی شخص کے گھرسے 1 لاکھ 16 ہزار روپے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، چوری کی گئ تمام رقم ریکور کر لی گئ۔ Read More »

تھانہ بٹل (-) ہلکوٹ کا رہائشی نوسرباز گرفتار

ممتاز نامی نوسرباز نے چھریاں بٹل کے رہائشی شخص کو جعلی ہیرا (سانپ کا منکہ ) دے کر اس سے اسکی کیری ڈبہ گاڑی ہتھیا لی تھی۔ بٹل پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر کاروائ کرتے ہوۓ نوسرباز ممتاز ولد یاغی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے کیری ڈبہ ریکور کرلیا۔

تھانہ بٹل (-) ہلکوٹ کا رہائشی نوسرباز گرفتار Read More »

مانسہرہ (-) صوبہ بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں ہفتہ شہداۓ پولیس پوری عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔شہداء پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے پولیس افسران شہداۓ مانسہرہ پولیس کی قبروں پر حاضری دے کر بلند درجات کے لئیے دعائیں کرنے کے ساتھ ساتھ شہداء کے لواحقین سے ملاقات بھی کر رہے ہیں۔

اسی سلسلہ میں ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ جہانگیر خان نے انسپکٹر مبارک خان شہید کی قبر پر حاضری دی ، قاتحہ خوانی کی ، پھولوں کی چادریں چڑھائ اور لواحقین سے ملاقات کی۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید انسپکٹر کی قبر پر سلامی دی ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ کا کہنا تھا کہ یوم

مانسہرہ (-) صوبہ بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں ہفتہ شہداۓ پولیس پوری عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔شہداء پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے پولیس افسران شہداۓ مانسہرہ پولیس کی قبروں پر حاضری دے کر بلند درجات کے لئیے دعائیں کرنے کے ساتھ ساتھ شہداء کے لواحقین سے ملاقات بھی کر رہے ہیں۔ Read More »

مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر

ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے پر ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جوانوں میں نقد انعام بھی تقسیم کئیے۔ امن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے مانسہرہ پولیس کی جانب سےسخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر CCTV کیمرے، روٹس کی سکینگ، ڈاگ چیکنگ

مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر Read More »