*پولیس افسران و جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ایک روزہ Anger & Stress Management & Communication Skills ورکشاپ کا انعقاد ، ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے جوانوں کی شرکت*
پولیس جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے (ڈی پی او مانسہرہ) وکٹم سپورٹ سروس ٹیم مانسہرہ نے پولیس کے جوانوں کے زہنی دباؤ کو کم کرنے کے لئیے اہم لیکچرز دئیے اور مختلف اقسام کی ایکسرسائیزز کروائ۔ روزمرہ کی روٹین ورک اور لمبی ڈیوٹی […]