loader image

District Police Office Mansehra

Author name: Admin

تھانہ اوگی (-) مورخہ 14.09.2023 کو کراچی سے اغواء ہونے والی ڈھائ سالہ آسیہ نامی بچی کو بازیاب کروالیا گیا ۔

ملزم باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بچی کو بازیاب کروا کر بچی کے نانا نصیب الرحمن سکنہ کراچی کے حوالے کردیا گیا۔ مدعی کی رپورٹ اور کراچی میں درج مقدمہ کے مطابق نامعلوم ملزمان بچی کو گھر کے باہر سے موٹرسائیکل پر اغواء کرکےلےگئے تھے۔

تھانہ اوگی (-) مورخہ 14.09.2023 کو کراچی سے اغواء ہونے والی ڈھائ سالہ آسیہ نامی بچی کو بازیاب کروالیا گیا ۔ Read More »

تھانہ ناران نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ،سب انسپکٹر مقصود شاہ کاظمی نے بطور ایس ایچ او تھانہ ناران اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نوٹ : تھانہ ناران کے ساتھ پھلدراں سے لے کر بابو سر ٹاپ تک کا علاقہ ملحق کیا گیا ہے۔

تھانہ ناران نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ،سب انسپکٹر مقصود شاہ کاظمی نے بطور ایس ایچ او تھانہ ناران اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سرچ آپریشنز جاری ، تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس کا لیڈیز پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، مشلوک افراد گرفتار

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سرچ آپریشنز جاری ، تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس کا لیڈیز پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، مشلوک افراد گرفتار Read More »

بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلانے اور جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ محمد بلال خان کی ہدایات پر آپریشن شروع ، ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ نے اوگی پولیس کے ہمراہ اوگی بازار اور گردونواح کے میڈیکل سٹورز کو چیک کیا ، جعلی ادویات فروخت کرنے اورلائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر 3 میڈیکل سٹورز کو جرمانہ اور مقدمات درج کئیے گئے جبکہ 1میڈیکل سٹور کو سیل کرکے قانونی کاروائ شروع کردی گئ۔

بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلانے اور جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ محمد بلال خان کی ہدایات پر آپریشن شروع ، ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ نے اوگی پولیس کے ہمراہ اوگی بازار اور گردونواح کے میڈیکل سٹورز کو چیک کیا ، جعلی ادویات فروخت کرنے اورلائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر 3 میڈیکل سٹورز کو جرمانہ اور مقدمات درج کئیے گئے جبکہ 1میڈیکل سٹور کو سیل کرکے قانونی کاروائ شروع کردی گئ۔ Read More »

حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ RTA کی جانب سے کرایوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن کے باوجود من مانے کراۓ وصول کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کاروائیاں کرنے ، عوام کو ریلیف فراہم کرنےاور زائد کرایہ واپس کرنے کےلئیے انچارج ٹریفک مانسہرہ یاسر خان کا ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ ، زائد کرایہ وصول کرنے پر مختلف روٹس پر ڈرائیوروں کو جرمانہ و وارننگ جاری۔

حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ RTA کی جانب سے کرایوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن کے باوجود من مانے کراۓ وصول کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کاروائیاں کرنے ، عوام کو ریلیف فراہم کرنےاور زائد کرایہ واپس کرنے کےلئیے انچارج ٹریفک مانسہرہ یاسر خان کا ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ ، زائد کرایہ وصول کرنے پر مختلف روٹس پر ڈرائیوروں کو جرمانہ و وارننگ جاری۔ Read More »

تھانہ بالاکوٹ (-) اغواء جیسے سنگین مقدمہ میں نامزد 7 ماہ سے مفرور ملزم نظیر حسین ولد عبدالغنی سکنہ مٹی کوٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق ملزم نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر مورخہ 06.03.2023 کو رات ڈیڈھ بجے مٹی کوٹ کے ایک گھر میں گھس کر گھر والوں کو تشدد کرکے کمرے میں بند کرکے 13 سالہ بچی کو اغواء کرکےاپنے ہمراہ لے گیا تھا۔

تھانہ بالاکوٹ (-) اغواء جیسے سنگین مقدمہ میں نامزد 7 ماہ سے مفرور ملزم نظیر حسین ولد عبدالغنی سکنہ مٹی کوٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ Read More »

ضلع مانسہرہ میں نئے بننے والے تھانہ پارس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔

کھولیاں سے لےکر شینو تک کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل اور انکے حل کےلئیے اب تھانہ بالاکوٹ کے بجاۓ تھانہ پارس میں تشریف لائیں۔ اہم نوٹ: تھانہ پارس کی بلڈنگ شڑاں کے لکڑی والے کچے پل کے پاس ہے۔

ضلع مانسہرہ میں نئے بننے والے تھانہ پارس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئیے ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ اور مختلف حساس مقامات پر موک ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ۔

موک ریہرسل میں ایلیٹ فورس ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور ضلعی پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے حصہ لیا۔ موک ریہرسل کا مقصد جوانوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت اور نامناسب حالات سے نمٹنے کےلئیے ہر وقت زہنی اور جسمانی طور پر تیار رکھنا ہے۔اور عوام الناس کو یقین دلانا ہےکہ چاہے کیسے

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئیے ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ اور مختلف حساس مقامات پر موک ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ۔ Read More »

تھانہ بالاکوٹ (-) محلہ مدنی گرلاٹ کا رہائشی منشیات ڈیلر عادل ولد رحمت اللہ کو چرس اور آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم سے منشیات فروشی کی رقم 53 ہزار 900 روپے اور 2 کلو 315 گرام چرس اور 100 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ بالاکوٹ (-) محلہ مدنی گرلاٹ کا رہائشی منشیات ڈیلر عادل ولد رحمت اللہ کو چرس اور آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم سے منشیات فروشی کی رقم 53 ہزار 900 روپے اور 2 کلو 315 گرام چرس اور 100 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر تھانہ بالاکوٹ کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، غیر قانونی اسلحہ برآمد

ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ نے پولیس نفری اور لیڈیز پولیس کے ہمراہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر تھانہ بالاکوٹ کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، غیر قانونی اسلحہ برآمد Read More »