درخواست گزاروں کےمسائل خود سننے قانون کے مطابق جلد از جلد حل کرنے اور پولیس کے رویہ کے بارے میں جاننے کےلئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ سٹی کا رات گئے اچانک دورہ کیا ، اپنے مسائل لے کرتھانے آۓ ہوۓ درخواست گزاروں کے ساتھ ملاقات کی اور انکے مسائل سن کر انکے حل کےلئیے تھانہ سٹی سٹاف کو ہدایات جاری کی۔