loader image

District Police Office Mansehra

*پولیس افسران و جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ایک روزہ Anger & Stress Management & Communication Skills ورکشاپ کا انعقاد ، ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے جوانوں کی شرکت*

پولیس جوانوں کو زہنی دباؤ سے نکالنے کے لئیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے (ڈی پی او مانسہرہ)

وکٹم سپورٹ سروس ٹیم مانسہرہ نے پولیس کے جوانوں کے زہنی دباؤ کو کم کرنے کے لئیے اہم لیکچرز دئیے اور مختلف اقسام کی ایکسرسائیزز کروائ۔

روزمرہ کی روٹین ورک اور لمبی ڈیوٹی کی اوقات کار سے پولیس افسران وجوان زہنی کوفت اور غصے کا شکار ہوجاتے ہیں (ڈی پی او مانسہرہ)

ورکشاپ کا مقصد پولیس افسران کے سٹریس کو کم کرنا تھا تاکہ وہ اپنی ڈیوٹی احسن طریقے اور عوام کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آکر سرانجام دے سکیں (ڈی پی او مانسہرہ)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *