loader image

District Police Office Mansehra

مانسہرہ (-) ضلع میں امن و آمان کے قیام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء مانسہرہ پولیس بٹ پل پر شمعیں روشن کی گئی اور شہداء کہ بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے شہداء مانسہرہ پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے شمعیں روشن کیں۔

تقریب میں مانسہرہ پولیس کے افسران وجوانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

تقریب میں شہداء پولیس کے بلند درجات اور ملکی سلامتی کے لئیے خصوصی دعائیں کی گئ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *