ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ بفہ کی حدود میں ہوائ فائرنگ کی شکایت پر SHO تھانہ بفہ کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا ، محکمانہ انکوائری شروع

ضلع بھر میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر ہوائ فائرنگ پر مکمل پابندی عائد ، سنجیدگی سے نوٹس نہ لینے اور فوری کاروائ نہ کرنے پر متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ اوکے خلاف محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی (ڈی پی او مانسہرہ)

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ بفہ کی حدود میں ہوائ فائرنگ کی شکایت پر SHO تھانہ بفہ کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا ، محکمانہ انکوائری شروع Read More »