loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ سٹی کی حدود لوہار بانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ ، دولہا گرفتار ، فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ضلع بھر میں شادی بیاہ اور کسی بھی تقریب میں ہوائ فائرنگ قطعا قابل قبول نہیں (ڈی پی او مانسہرہ)

ہوائ فائرنگ کی شکایت پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اور بیٹ افسر کے خلاف سخت محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جاے گی(ڈی پی او مانسہرہ)

جس تھانے کی حدود میں شادی کی تقریب ہوگی متعلقہ تھانہ شادی والے گھر میں زمہ داران کو پیشگی نوٹس جاری کرے گا۔(ڈی پی او مانسہرہ)

ہوائ فائرنگ کی اطلاع بذریعہ میسج دینےکےلئیے ڈی پی او مانسہرہ کے کمپلینٹ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

03058500313

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *