loader image

District Police Office Mansehra

مانسہرہ پولیس کی ماہ ستمبر 2023 کی کارکردگی رپورٹ ۔۔۔

گزشتہ ماہ کے دوران چوری ، ڈکیتی ، راہزنی اور کارلفٹنگ کے متعدد مقدمات ٹریس کرکے 2 لاکھ روپے ، 1 گاڑی ، 5 موٹرسائیکلز ، اور لاکھوں روپوں مالیت کے مال مویشی اور دیگر سامان ریکور کرکے مالکان کے حوالےکئیے۔
اسی طرح پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران 3 اندھے قتل بھی ٹریس کئیے ، جبکہ قتل و اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب 23 اشتہاری ملزمان سمیت انکے 9 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *