loader image

District Police Office Mansehra

ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ضلع بھر کی طرح سرکل بالاکوٹ میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 3 گرفتار ، بھاری مقدار میں چرس برآمد

منشیات فروش شہباز افتخار ولد راجہ افتخار حسین سے 3کلو 500 گرام چرس ،ماجد ولد انور نامی سے 2 کلو 190 گرام چرس اور اجلال ولد ہمایون سے 2کلو 170 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیئے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *