اے ایس پی (یو ٹی) نایاب معز کے ٹرانسفر کے موقع پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی طرف سے الوداعی تقریب کا اہتمام ، پولیس افسران کی شرکت
تقریب کے دوران ڈی پی او مانسہرہ نے اے ایس پی کی ضلع مانسہرہ کی عوام کے لئیے گراں قدر خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ بھی اسی محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ آپ نے میرے ویژن کے مطابق […]