July 2023
مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر
ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے پر ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جوانوں میں نقد انعام بھی تقسیم کئیے۔ امن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے مانسہرہ پولیس کی جانب سےسخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر CCTV کیمرے، روٹس کی سکینگ، ڈاگ چیکنگ
مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر Read More »
مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر
ڈیوٹی کے فرائض بہترین طریقے سے سرانجام دینے پر ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جوانوں میں نقد انعام بھی تقسیم کئیے۔ امن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے مانسہرہ پولیس کی جانب سےسخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر CCTV کیمرے، روٹس کی سکینگ، ڈاگ چیکنگ
مانسہرہ : دسویں محرم الحرام کے تمام جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر Read More »
ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی 9 محرم الحرام کو امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ ، یوم عاشورہ کے موقع پر تمام جلوسوں کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئ۔
ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ امن کمیٹی کے اراکین نے ضلع کے امن کے لئیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے اور وہ امید رکھتے ہیں کہ یوم عاشورہ کے موقع پر تمام ممبران اپنا کرادار ادا کریں گے تاکہ فرقے کے نام پر کسی قسم کا کوئ تصادم نہ ہو۔
تھانہ سٹی (-) 3 ماہ پہلے دھوکہ دہی سے رینٹ پر گاڑی لے کر جانے اور فروخت کر دینے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان نے ڈب نمبر 1 کے رہائشی محمد آصف سے ہنڈا سوکس گاڑی 17ماڈل رینٹ پر لی تھی اور آگے فروخت کرلی تھی۔درخواست پر فوری طور پر کاروائ کرتے ہوۓ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان محلہ گلفام کے رہائشی زوہیب اور بٹگرام کے رہائشی عبدالرحمن کو گرفتار کرکے گاڑی ریکور کرکےمالک کے حوالے
مانسہرہ (-) محرم الحرام کے دوران امن و آمان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ ، محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی ہائ الرٹ ، فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس ، ایلیٹ فورس ، کیو۔آر۔ایف کے علاوہ ٹریفک پولیس کے جوانوں نے شرکت کی۔
فلیگ مارچ تھانہ سٹی مانسہرہ سے شروع ہوکر مانسہرہ بازار ، غازی کوٹ ، مانسہرہ باۓ پاس اور لاری اڈہ سے ہوتا ہوا واپس زیرو پوائنٹ پر اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام میں امن و آمان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے ساتھ
ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا گڑھی حبیب اللہ کا دورہ ، چند روز قبل قتل ہونے والے بچے کے والدین سےملاقات کی ، بچے کے بلند درجات کے لئیے خصوصی دعا کی ، اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوانے اور انصاف کو تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائ۔
انھوں نے علماء اکرام ، معززین علاقہ ، اہلیان گڑھی حبیب اللہ اور میڈیا کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی اور علاقے میں امن و آمان کی صورتحال کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔ مقتول بچے کے لواحقین سے ملاقات کے دوران ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ مانسہرہ
Security Checking Of 7th Muharram-ul-Harram 2023 Procession at Ali Mosque Ghazikot
مانسہرہ غازی کوٹ ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس پولیس کی سخت سیکورٹی میں اختتام پذیر۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے جلوس کی گزرگاہوں کا تفصیلی دورہ کیا ، سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے جلوس کی نگرانی بھی کرتےرہےاور متعلقہ پولیس حکام کو وقتا فوقتا حفاظتی انتظامات کے بارے اہم
Security Checking Of 7th Muharram-ul-Harram 2023 Procession at Ali Mosque Ghazikot Read More »