loader image

District Police Office Mansehra

Uncategorized

تھانہ بفہ (-) ڈکیتی کی عرض سے ترنگڑی روڈ جھاڑیوں میں تاک لگاۓ بیٹھے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، پستول ، چھری اور رسیاں برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔

گرفتار ملزمان میں خاکی کا رہائشی ناصر ولد ستار اور عنائیت آباد بفہ کا رہائشی مرتضئ ولد محمد نظیر شامل

تھانہ بفہ (-) ڈکیتی کی عرض سے ترنگڑی روڈ جھاڑیوں میں تاک لگاۓ بیٹھے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، پستول ، چھری اور رسیاں برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔ Read More »

تھانہ سٹی : جلال آباد کے رہائشی شخص کے ساتھ دھوکہ فراڈ کرنے اور جعلی چیک دینےکے مقدمہ میں نامزد غازیکوٹ کے رہائشی رحمت نیاز ولد عبدالحمید کو گرفتارکرلیا گیا۔

ملزم نے مدعی کو زمین کے عوض 80 لاکھ مالیت کا جعلی چیک دیا جو کہ بنک سے ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

تھانہ سٹی : جلال آباد کے رہائشی شخص کے ساتھ دھوکہ فراڈ کرنے اور جعلی چیک دینےکے مقدمہ میں نامزد غازیکوٹ کے رہائشی رحمت نیاز ولد عبدالحمید کو گرفتارکرلیا گیا۔ Read More »