loader image

District Police Office Mansehra

news

تھانہ بٹل (-) بالی منگ کے رہائشی گلداد ولد حاجی میاں داد کو گرفتار کرلیا گیا ، 4 پستول ، 7 رائفلیں ، 10 بندوقیں اور 5 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرکےاسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ بٹل (-) بالی منگ کے رہائشی گلداد ولد حاجی میاں داد کو گرفتار کرلیا گیا ، 4 پستول ، 7 رائفلیں ، 10 بندوقیں اور 5 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرکےاسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ سٹی (انوسٹی گیشن سٹاف) چند روز قبل تھانہ سٹی کی حدود پانو روڈ پر ایک شخص کو قتل جبکہ بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔

ملزمان نے سابقہ دشمنی پر دولت خان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔جبکہ اس کی بیوی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئ تھی۔گرفتار کئیےگئے ملزمان میں حنیف ولد شمشاد ،فیاض ولد شمشاد اور گلریز ولدطالع زر ساکنان بٹگرام شامل۔پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی

تھانہ سٹی (انوسٹی گیشن سٹاف) چند روز قبل تھانہ سٹی کی حدود پانو روڈ پر ایک شخص کو قتل جبکہ بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ Read More »

ضلع کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنےکےلئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر سکول و کالجز میں انسداد منشیات آگاہی مہم شروع کر دی گئ

انسدادِ منشیات آگاہی مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ڈگری کالج بالاکوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ نظیر خان ، کالج انتظامیہ اور طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ اور کالج انتظامیہ نے کالج کے طلباء و طالبات کو منشیات کے استعمال اور اس سے

ضلع کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنےکےلئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر سکول و کالجز میں انسداد منشیات آگاہی مہم شروع کر دی گئ Read More »

ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ASI پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانگیر خان اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ بلال خان نے نئے پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے بیجز لگاۓ اور ترقی پانے پر مبارک باد دی۔

ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ASI پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانگیر خان اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ بلال خان نے نئے پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے بیجز لگاۓ اور ترقی پانے پر مبارک باد دی۔ Read More »

تھانہ سٹی (-) حساس اداروں کا ملازم بن کر نوکری کا جھانسہ دے کرسادہ لوح عوام سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز گرفتار ، فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔

ملزم محمد عرفان ولد غلام مصطفی سکنہ گلگت حال ڈھوڈیال خود کو حساس اداروں کا ملازم ظاہر کرتا تھا اور نوکری پر لگوانے کے بہانے سے سادہ لوح عوام سے پیسے ہتھیالیتا تھا۔

تھانہ سٹی (-) حساس اداروں کا ملازم بن کر نوکری کا جھانسہ دے کرسادہ لوح عوام سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز گرفتار ، فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔ Read More »

ضلع میں آئس فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تمام پولیس افسران کو ٹارگٹ سونپ دئیے گئے، سخت کاروائ اور کریک ڈاؤن کےلئیےلسٹیں مہیا کردی گئ۔

تھانہ بفہ پولیس نے بفہ کے رہائشی عامر آفتاب عرف نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے 350 گرام آئس اور 490 گرام ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ضلع میں آئس فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تمام پولیس افسران کو ٹارگٹ سونپ دئیے گئے، سخت کاروائ اور کریک ڈاؤن کےلئیےلسٹیں مہیا کردی گئ۔ Read More »

تھانہ اوگی (-) مورخہ 14.09.2023 کو کراچی سے اغواء ہونے والی ڈھائ سالہ آسیہ نامی بچی کو بازیاب کروالیا گیا ۔

ملزم باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بچی کو بازیاب کروا کر بچی کے نانا نصیب الرحمن سکنہ کراچی کے حوالے کردیا گیا۔ مدعی کی رپورٹ اور کراچی میں درج مقدمہ کے مطابق نامعلوم ملزمان بچی کو گھر کے باہر سے موٹرسائیکل پر اغواء کرکےلےگئے تھے۔

تھانہ اوگی (-) مورخہ 14.09.2023 کو کراچی سے اغواء ہونے والی ڈھائ سالہ آسیہ نامی بچی کو بازیاب کروالیا گیا ۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سرچ آپریشنز جاری ، تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس کا لیڈیز پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، مشلوک افراد گرفتار

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سرچ آپریشنز جاری ، تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس کا لیڈیز پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، مشلوک افراد گرفتار Read More »

بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلانے اور جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ محمد بلال خان کی ہدایات پر آپریشن شروع ، ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ نے اوگی پولیس کے ہمراہ اوگی بازار اور گردونواح کے میڈیکل سٹورز کو چیک کیا ، جعلی ادویات فروخت کرنے اورلائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر 3 میڈیکل سٹورز کو جرمانہ اور مقدمات درج کئیے گئے جبکہ 1میڈیکل سٹور کو سیل کرکے قانونی کاروائ شروع کردی گئ۔

بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلانے اور جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ محمد بلال خان کی ہدایات پر آپریشن شروع ، ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ نے اوگی پولیس کے ہمراہ اوگی بازار اور گردونواح کے میڈیکل سٹورز کو چیک کیا ، جعلی ادویات فروخت کرنے اورلائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر 3 میڈیکل سٹورز کو جرمانہ اور مقدمات درج کئیے گئے جبکہ 1میڈیکل سٹور کو سیل کرکے قانونی کاروائ شروع کردی گئ۔ Read More »

حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ RTA کی جانب سے کرایوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن کے باوجود من مانے کراۓ وصول کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کاروائیاں کرنے ، عوام کو ریلیف فراہم کرنےاور زائد کرایہ واپس کرنے کےلئیے انچارج ٹریفک مانسہرہ یاسر خان کا ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ ، زائد کرایہ وصول کرنے پر مختلف روٹس پر ڈرائیوروں کو جرمانہ و وارننگ جاری۔

حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ RTA کی جانب سے کرایوں میں کمی کے نوٹیفیکیشن کے باوجود من مانے کراۓ وصول کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کاروائیاں کرنے ، عوام کو ریلیف فراہم کرنےاور زائد کرایہ واپس کرنے کےلئیے انچارج ٹریفک مانسہرہ یاسر خان کا ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ ، زائد کرایہ وصول کرنے پر مختلف روٹس پر ڈرائیوروں کو جرمانہ و وارننگ جاری۔ Read More »