loader image

District Police Office Mansehra

news

تھانہ بفہ (-) سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کرنے ، ہوائ فائرنگ کرنے اور علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے پر باپ بیٹےکے خلاف مقدمہ درج ، جبکہ حمزہ نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر باپ بیٹے اقبال ولد میرملک اور اسد اقبال ولد اقبال نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی ، عدالت سے ضمانت کینسل ہونے یا دیگر آرڈرز کے بعد دیگر ملزمان کے خلاف بھی قانونی کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی۔

تھانہ بفہ (-) سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کرنے ، ہوائ فائرنگ کرنے اور علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے پر باپ بیٹےکے خلاف مقدمہ درج ، جبکہ حمزہ نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر باپ بیٹے اقبال ولد میرملک اور اسد اقبال ولد اقبال نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی ، عدالت سے ضمانت کینسل ہونے یا دیگر آرڈرز کے بعد دیگر ملزمان کے خلاف بھی قانونی کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی۔ Read More »

تھانہ لاری اڈہ (-) ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ضلع بھرمیں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ہوائ فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، لاری اڈہ پولیس نے جندربانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکےپستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئیے۔

تھانہ لاری اڈہ (-) ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ضلع بھرمیں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ہوائ فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، لاری اڈہ پولیس نے جندربانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکےپستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئیے۔ Read More »

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ٹریفک حادثات میں کمی لانے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کےلئیے ضلع بھر میں کم سن موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا

دوروز میں متعدد مقدمات درج کرکے سینکڑوں موٹرسائیکل تھانوں اور چوکیوں میں بند کردئیے گئے (ڈی پی او مانسہرہ) والدین اپنےبچوں کے مستقبل کے خود زمہ دار ہیں (ڈی پی او مانسہرہ) اب کم عمر موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف FIRs درج کی جائیں گی ( ڈی پی او مانسہرہ) کم سن موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ٹریفک حادثات میں کمی لانے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کےلئیے ضلع بھر میں کم سن موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا Read More »

تھانہ پھلڑہ (-) بجنہ کے رہائشی محمد نعیم ولد محمد اسماعیل کو 1کلو 500 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

تھانہ پھلڑہ (-) بجنہ کے رہائشی محمد نعیم ولد محمد اسماعیل کو 1کلو 500 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔ Read More »

تھانہ خاکی (-) شیرپور خواجگان کے رہائشی محمد طاہر ولد سید مبارک کو گرفتار کرکے 6 پستول ، 1 رائفل ، 3 ماوزر ، 1 ریوالور 2 بندوقیں اور کارتوس برآمد کرلئیے گئے

ایک کاروائ کے دوران خاکی کا رہائشی منشیات فروش مبشر ولد شاہنواز کو 3کلو 460 گرام چرس اور 120 گرام آئس سمیت گرفتارکرلیا گیا۔

تھانہ خاکی (-) شیرپور خواجگان کے رہائشی محمد طاہر ولد سید مبارک کو گرفتار کرکے 6 پستول ، 1 رائفل ، 3 ماوزر ، 1 ریوالور 2 بندوقیں اور کارتوس برآمد کرلئیے گئے Read More »

تھانہ گڑھی حبیب اللہ (-) موٹرسائیکل چور گرفتار ، سول ہسپتال گڑھی حبیب اللہ کے باہر سے چوری کیا گیا موٹرسائیکل برآمد کرلیا گیا ۔

ملزم فہمان ولد شاہزمان سکنہ لنڈی گڑھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ گڑھی حبیب اللہ (-) موٹرسائیکل چور گرفتار ، سول ہسپتال گڑھی حبیب اللہ کے باہر سے چوری کیا گیا موٹرسائیکل برآمد کرلیا گیا ۔ Read More »

پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں 44ویں پاسنگ آؤٹ پریڈکا اہتمام، مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 854جوانوں نے ریکروٹ کورس کی 6 ماہ کی تربیت مکمل کرلی۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خیبرپختونخواہ اور ڈی پی او مانسہرہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت ، تربیت مکمل کرنے والے جوانوں کو مبارک باد دی

پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں 44ویں پاسنگ آؤٹ پریڈکا اہتمام، مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 854جوانوں نے ریکروٹ کورس کی 6 ماہ کی تربیت مکمل کرلی۔ Read More »

تھانہ لاری اڈہ (-) لاری اڈہ سے بیٹریاں چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا گیا ، چوری کی گئ بیڑیاں برآمد کرلی گئ ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ ہے جس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

گرفتار کئیے گئے ملزم عارف ولد عبدالرحیم کا تعلق بیدادی شنکیاری سے ہے۔

تھانہ لاری اڈہ (-) لاری اڈہ سے بیٹریاں چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا گیا ، چوری کی گئ بیڑیاں برآمد کرلی گئ ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ ہے جس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔ Read More »

تھانہ اوگی (-) ملوکڑہ میرا کے رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد جاوید ولد تاج ملوک کو گرفتار کرلیا گیا

ملزم سے 500 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ اوگی (-) ملوکڑہ میرا کے رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد جاوید ولد تاج ملوک کو گرفتار کرلیا گیا Read More »

تھانہ خاکی (-) ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں موت کے سوداگروں کے خلاف آپریشن جاری ، خاکی پولیس نے منشیات ڈیلروں کو گرفتار کرکے آئس اور چرس برآمد کرلی۔

گیدڑ پور افضل آباد کے رہائشی اکرام ولد بشیر کو 3کلو 620 گرام چرس سمیت گرفتار کیا گیا ، اسی طرح مسوال کے رہائشی محمد عظیم ولد محمد مسکین کو 900 گرام چرس اور 390 گرام آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ خاکی (-) ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں موت کے سوداگروں کے خلاف آپریشن جاری ، خاکی پولیس نے منشیات ڈیلروں کو گرفتار کرکے آئس اور چرس برآمد کرلی۔ Read More »