loader image

District Police Office Mansehra

Author name: Admin

تھانہ بالاکوٹ : مورخہ 05:08:2023 کو ضلع جھنگ سے سیر و تفریح کے لیئے آنے والے مہمانوں سے بوئ کے مقام پر موبائل فونز چوری کرنے والا شیل پمپ مانسہرہ کے رہائشی نوید احمد ولد اورنگزیب کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم سے مہمانوں سے چوری کیئے گئے 4 موبائل فونز برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

تھانہ بالاکوٹ : مورخہ 05:08:2023 کو ضلع جھنگ سے سیر و تفریح کے لیئے آنے والے مہمانوں سے بوئ کے مقام پر موبائل فونز چوری کرنے والا شیل پمپ مانسہرہ کے رہائشی نوید احمد ولد اورنگزیب کو گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ سٹی : گاڑی میں بیٹھی سواریوں کو نقدی سے محروم کرنے والے جیب تراشوں کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان سواری والی گاڑی میں اکھٹے بیٹھ کرساتھ بیٹھنے والی سواری کا جیب کاٹ کراسے نقدی سے محروم کردیتے تھے۔

گرفتار کیئے گئے ملزمان میں پشاور کا رہائشی فرمان ولد ثمر گل اور روالپنڈی کا رہائشی شہزاد ولد شفیق شامل ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری

تھانہ سٹی : گاڑی میں بیٹھی سواریوں کو نقدی سے محروم کرنے والے جیب تراشوں کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان سواری والی گاڑی میں اکھٹے بیٹھ کرساتھ بیٹھنے والی سواری کا جیب کاٹ کراسے نقدی سے محروم کردیتے تھے۔ Read More »

تھانہ سٹی : جلال آباد کے رہائشی شخص کے ساتھ دھوکہ فراڈ کرنے اور جعلی چیک دینےکے مقدمہ میں نامزد غازیکوٹ کے رہائشی رحمت نیاز ولد عبدالحمید کو گرفتارکرلیا گیا۔

ملزم نے مدعی کو زمین کے عوض 80 لاکھ مالیت کا جعلی چیک دیا جو کہ بنک سے ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

تھانہ سٹی : جلال آباد کے رہائشی شخص کے ساتھ دھوکہ فراڈ کرنے اور جعلی چیک دینےکے مقدمہ میں نامزد غازیکوٹ کے رہائشی رحمت نیاز ولد عبدالحمید کو گرفتارکرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ شنکیاری : محلہ خان ڈھیری میں مکان سے چوری کرنے والے ملزمان عمر ولد باسط اور یاسر ولد طاؤس الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان سے مال مسروقہ برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔ علاوہ ازیں مونگن کے رہائشی منشیات فروش عزیر ولد ممتاز کو گرفتار کرکے 2کلو 55 گرام چرس اور 715 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ شنکیاری : محلہ خان ڈھیری میں مکان سے چوری کرنے والے ملزمان عمر ولد باسط اور یاسر ولد طاؤس الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ بالاکوٹ : بالاکوٹ میں گھروں ، دوکانوں اور گاڑیوں کے گیراجوں سے چوریاں کرنے اور دیگر چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان سے مال مسروقہ کے علاوہ پستول ، دستانے ، نقاب اور تالے توڑنے کے سامان بھی برآمد ، تفتیش شروع

ملزمان میں عابد حسین ولد عبدالقیوم سکنہ گرلاٹ ، ادریس ولد یعقوب سکنہ عطرشیشہ ، زاہد حسین ولد عبدالقیوم سکنہ گرلاٹ ، قدیر ولد صابر سلطان اور محمد آصف ولد محمد ریاض سکنہ مانسہرہ شامل۔

تھانہ بالاکوٹ : بالاکوٹ میں گھروں ، دوکانوں اور گاڑیوں کے گیراجوں سے چوریاں کرنے اور دیگر چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان سے مال مسروقہ کے علاوہ پستول ، دستانے ، نقاب اور تالے توڑنے کے سامان بھی برآمد ، تفتیش شروع Read More »

تھانہ گڑھی : کشتڑہ کے مقام سے گاڑیوں سے بیٹریاں نکالنے اور گھروں سے چوریاں کرنے والے ملزمان گرفتار ، گاڑی کی بیٹری اور گھر سے چوری کیا گیا سامان برآمد کرلیا گیا۔

ملزمان میں کرنول کے رہائشی شازی خان ولد سجاول ، شاہد نواز ولد سجاول ، سراج ولد رفیق اور برارکوٹ کا رہائشی شوکت ولد عزیز الرحمن شامل

تھانہ گڑھی : کشتڑہ کے مقام سے گاڑیوں سے بیٹریاں نکالنے اور گھروں سے چوریاں کرنے والے ملزمان گرفتار ، گاڑی کی بیٹری اور گھر سے چوری کیا گیا سامان برآمد کرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ بفہ : چند روز قبل بفہ MCB بنک کے سیکیورٹی گارڈ کے اندھےقتل میں ملوث نامعلوم ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم جمیل ولد علی زمان کا تعلق مدن سے ہے۔ ملزم نے مورخہ 2023۔08۔03 کو رات 9:15 پر فائرنگ کرکے بنک کے سیکیورٹی گارڈ قمر مسعود کو قتل کر دیا تھا اور بعد ازاں موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ مقتول کی بیوی کی جانب سے نامعلوم ملزم پر دعویداری کی گئ تھی۔جسکو پولیس نے کم

تھانہ بفہ : چند روز قبل بفہ MCB بنک کے سیکیورٹی گارڈ کے اندھےقتل میں ملوث نامعلوم ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »

تھانہ بفہ : کورے روڈ نزد سی پیک ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ بیٹھے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان سے پستول ، چاقو اور دیگر آلات برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

ملزمان میں اچھڑیاں کا رہائشی یار محمد ولد عبدالخالق اور جلگلی بٹل کا رہائشی سجاد احمد ولد عبدالمجید شامل ایک اور کاروائ کے دوران بجنہ کے رہائشی منشیات فروش یاسر ولد بہرام کو 2کلو450گرام چرس اور 150 گرام آئس اور پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ بفہ : کورے روڈ نزد سی پیک ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ بیٹھے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان سے پستول ، چاقو اور دیگر آلات برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔ Read More »

تھانہ لساں نواب : انجمن تاجران کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار کی جیت کی خوشی میں ہوائ فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج

اسی طرح تھانہ سٹی کی حدود میں ہوائ فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔

تھانہ لساں نواب : انجمن تاجران کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار کی جیت کی خوشی میں ہوائ فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج Read More »

تھانہ گڑھی حبیب اللہ (-) دیدل دلولہ کے رہائشی منشیات ڈیلر کو بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا

ملزم محمد سراج ولد محمد صادق سے 7کلو 20 گرام چرس ، 2 بندوقیں اور 2 پستول برآمد کرکے منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈیننس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی گئ۔

تھانہ گڑھی حبیب اللہ (-) دیدل دلولہ کے رہائشی منشیات ڈیلر کو بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا Read More »