دوروز میں متعدد مقدمات درج کرکے سینکڑوں موٹرسائیکل تھانوں اور چوکیوں میں بند کردئیے گئے (ڈی پی او مانسہرہ)
والدین اپنےبچوں کے مستقبل کے خود زمہ دار ہیں (ڈی پی او مانسہرہ)
اب کم عمر موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف FIRs درج کی جائیں گی ( ڈی پی او مانسہرہ)
کم سن موٹرسائیکل رائیڈرز کے خلاف مقدمات درج ہونے سے سرکاری نوکری اور ویزہ کے حصول میں مشکلات آسکتی ہیں (ڈی پی او مانسہرہ)