تھانہ لاری اڈہ (-) لاری اڈہ سے بیٹریاں چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا گیا ، چوری کی گئ بیڑیاں برآمد کرلی گئ ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ ہے جس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔ Leave a Comment / news / By Admin گرفتار کئیے گئے ملزم عارف ولد عبدالرحیم کا تعلق بیدادی شنکیاری سے ہے۔