ملزم باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی کو گرفتار کرلیا گیا۔
بچی کو بازیاب کروا کر بچی کے نانا نصیب الرحمن سکنہ کراچی کے حوالے کردیا گیا۔
مدعی کی رپورٹ اور کراچی میں درج مقدمہ کے مطابق نامعلوم ملزمان بچی کو گھر کے باہر سے موٹرسائیکل پر اغواء کرکےلےگئے تھے۔