loader image

District Police Office Mansehra

ضلع مانسہرہ میں نئے بننے والے تھانہ پارس نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔

کھولیاں سے لےکر شینو تک کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل اور انکے حل کےلئیے اب تھانہ بالاکوٹ کے بجاۓ تھانہ پارس میں تشریف لائیں۔

اہم نوٹ:

تھانہ پارس کی بلڈنگ شڑاں کے لکڑی والے کچے پل کے پاس ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *