موک ریہرسل میں ایلیٹ فورس ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور ضلعی پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے حصہ لیا۔
موک ریہرسل کا مقصد جوانوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت اور نامناسب حالات سے نمٹنے کےلئیے ہر وقت زہنی اور جسمانی طور پر تیار رکھنا ہے۔اور عوام الناس کو یقین دلانا ہےکہ چاہے کیسے بھی حالات کیوں نہ ہوں پولیس کے تمام افسران اور جوان انکی جان و مال کی حفاظت کےلئیے ہروقت تیار ہیں۔