خاکی پولیس نے جہنگاں کے رہائشی شاہد ولد مسکین نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے1کلو50 گرام چرس اور 504 گرام آئس برآمد کرلی ، اسی طرح پٹھان کالونی کے رہائشی جاوید ولد نصیب کو 1 کلو 370 گرام چرس اور 554 گرام آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
پٹھان کالونی کے ایک اور رہائشی ولی محمد ولد زرگل کو 960 گرام چرس اور 594 گرام آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔