پشاور اور لاہور کے منشیات ڈیلر جو کہ پشاور اور دیگر علاقوں سے منشیات لا کر فروخت کرتے تھے۔بٹل پولیس نے گرفتار کرلیئے ملزمان کی گاڑی سے چرس اور پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔
ملزمان میں ظاہر شاہ ولد غلام محمد سکنہ یکہ توت
پشاور اور محمد اکرم ولد حاجی مولا بخش سکنہ لاہور شامل۔