تھانہ بفہ (-) ڈکیتی کی عرض سے ترنگڑی روڈ جھاڑیوں میں تاک لگاۓ بیٹھے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، پستول ، چھری اور رسیاں برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔ Leave a Comment / Uncategorized / By Admin گرفتار ملزمان میں خاکی کا رہائشی ناصر ولد ستار اور عنائیت آباد بفہ کا رہائشی مرتضئ ولد محمد نظیر شامل