عرصہ دراز سے چچا اور بھتیجوں کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا جس پر دونوں فریقین کے خلاف اقدام قتل اور ضرر کے مقدمات بھی درج تھے۔
تھانہ صدر میں دونوں فریقین کو بلا کر نہ صرف مسلہ حل کیا گیا بلکہ چچا بھتیجوں کو بغل گیر کروا کر دشمنی ختم کروادی گئ۔دونوں فریقین نے اللہ کی رضا کے لئیے ایک دوسرے کو معاف کردیا ۔