loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ بفہ : کورے روڈ نزد سی پیک ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ بیٹھے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان سے پستول ، چاقو اور دیگر آلات برآمد ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

ملزمان میں اچھڑیاں کا رہائشی یار محمد ولد عبدالخالق اور جلگلی بٹل کا رہائشی سجاد احمد ولد عبدالمجید شامل

ایک اور کاروائ کے دوران بجنہ کے رہائشی منشیات فروش یاسر ولد بہرام کو 2کلو450گرام چرس اور 150 گرام آئس اور پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *