نماز جمعہ کے بعد مانسہرہ باۓ پاس اور ضلع کے دیگر علاقوں میں ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیکرز کے خلاف کریک ڈاؤن ، سینکڑوں موٹرسائیکل ٹریفک آفس ، تھانوں اور پولیس چوکیوں اور میں بند کردئیے گئے۔۔ٹریفک انچارج مانسہرہ انسپکٹر مدثر ضیاء دیگر ٹریفک نفری کے ہمراہ موجود۔۔
والدین سے بیان حلفیاں لینے کے بعد موٹرسائیکل واپس کئیے جائیں گے۔۔