ڈی پی او آفس مانسہرہ میں قائم وکٹم سپورٹ سروس آفس میں جرائم اور نفسیاتی حادثات کا شکار افراد کی باقاعدہ طور پر سائیکالوجیکل ٹریٹمنٹ شروع کردی گئ۔۔
وکٹم سپورٹ سروس عوامی خدمت کا ایک منصوبہ ہے۔ جس کا بنیادی مقصد پُر تشدد جرائم اور نفسیاتی حادثات کے شکار لوگوں کو سائیکالوجیکل ٹریٹمنٹ اورمدد فراہم کرنا ہے۔
ڈاکٹر لبنہ سفیر اور انکی ٹیم وکٹم سپورٹ سروس آفس میں آۓ ہوۓ وکٹمز کو سائیکالوجیکل ٹریمنٹ اور مدد فراہم کررہی ہیں۔۔۔
.