ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ASI پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ، ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانگیر خان اور ایس پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ بلال خان نے نئے پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے بیجز لگاۓ اور ترقی پانے پر مبارک باد دی۔