loader image

District Police Office Mansehra

ضلع کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنےکےلئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر سکول و کالجز میں انسداد منشیات آگاہی مہم شروع کر دی گئ

انسدادِ منشیات آگاہی مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ڈگری کالج بالاکوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ نظیر خان ، کالج انتظامیہ اور طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔

ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ اور کالج انتظامیہ نے کالج کے طلباء و طالبات کو منشیات کے استعمال اور اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں اہم لیکچرز دئیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *