تھانہ بٹل (-) بالی منگ کے رہائشی گلداد ولد حاجی میاں داد کو گرفتار کرلیا گیا ، 4 پستول ، 7 رائفلیں ، 10 بندوقیں اور 5 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرکےاسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ Leave a Comment / news / By Admin