loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ صدر (-) چچا اور بھتیجوں کی بیچ جاری دشمنی ختم ، تھانہ صدر میں بغل گیر کروا دیا گیا۔

عرصہ دراز سے چچا اور بھتیجوں کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا جس پر دونوں فریقین کے خلاف اقدام قتل اور ضرر کے مقدمات بھی درج تھے۔

تھانہ صدر میں دونوں فریقین کو بلا کر نہ صرف مسلہ حل کیا گیا بلکہ چچا بھتیجوں کو بغل گیر کروا کر دشمنی ختم کروادی گئ۔دونوں فریقین نے اللہ کی رضا کے لئیے ایک دوسرے کو معاف کردیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *