loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ اوگی (-) کارلفٹر گروہ گرفتار ، چوری کی گئ 2 گاڑیاں ریکور کرلی گئ ، ملزمان کا عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، مزید انکشافات متوقع

گرفتار کئیے گئے ملزمان میں خاکی کے رہائشی 2 ملزمان بختیار ولد فردوس اور انیس ولد عمر فاروق جبکہ اوگی دھڑہ کا 1 رہائشی جنید ولد منہاج شامل۔

ملزمان سے کیری ڈبہ اور آلٹو گاڑی ریکور کر لی گئ جنھیں قانونی کاروائ کے بعد مالکان کے حوالے کیا جاۓ گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *