تھانہ پھلڑہ : نلہ ترپی کے مقام پر کورٹ میرج کرنے کی وجہ سے 2022۔02۔19 کو مرد و خاتون کو قتل جبکہ دو خواتین کو فائرنگ کرکےزخمی کرنے والامقدمہ میں نامزد مفرور ملزم فرزند علی شاہ ولد ناظم شاہ کو گرفتار کرلیاگیا ، کلاشنکوف بھی برآمد Leave a Comment / news / By Admin