تھانہ سٹی : جلال آباد کے رہائشی شخص کے ساتھ دھوکہ فراڈ کرنے اور جعلی چیک دینےکے مقدمہ میں نامزد غازیکوٹ کے رہائشی رحمت نیاز ولد عبدالحمید کو گرفتارکرلیا گیا۔ Leave a Comment / Uncategorized / By Admin ملزم نے مدعی کو زمین کے عوض 80 لاکھ مالیت کا جعلی چیک دیا جو کہ بنک سے ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔