loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ بفہ : چند روز قبل بفہ MCB بنک کے سیکیورٹی گارڈ کے اندھےقتل میں ملوث نامعلوم ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم جمیل ولد علی زمان کا تعلق مدن سے ہے۔

ملزم نے مورخہ 2023۔08۔03 کو رات 9:15 پر فائرنگ کرکے بنک کے سیکیورٹی گارڈ قمر مسعود کو قتل کر دیا تھا اور بعد ازاں موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

مقتول کی بیوی کی جانب سے نامعلوم ملزم پر دعویداری کی گئ تھی۔جسکو پولیس نے کم وقت میں نہ صرف اندھے قتل کو ٹریس کیا بلکہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری یے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *