loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ بالاکوٹ : بالاکوٹ میں گھروں ، دوکانوں اور گاڑیوں کے گیراجوں سے چوریاں کرنے اور دیگر چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان سے مال مسروقہ کے علاوہ پستول ، دستانے ، نقاب اور تالے توڑنے کے سامان بھی برآمد ، تفتیش شروع

ملزمان میں عابد حسین ولد عبدالقیوم سکنہ گرلاٹ ، ادریس ولد یعقوب سکنہ عطرشیشہ ، زاہد حسین ولد عبدالقیوم سکنہ گرلاٹ ، قدیر ولد صابر سلطان اور محمد آصف ولد محمد ریاض سکنہ مانسہرہ شامل۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *