loader image

District Police Office Mansehra

تھانہ اوگی (-) بیربٹ اوگی کے رہائشی شخص کے گھرسے 1 لاکھ 16 ہزار روپے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، چوری کی گئ تمام رقم ریکور کر لی گئ۔

ملزمان میں امتیاز ولد امت گل سکنہ پٹیاں اور شاہس ولد نواب گل سکنہ بیلہ بیربٹ شال ہیں۔

گرفتار کئیے گئے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جن سے مزید وارداتوں کے انکشافات بھی متوقع ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *