ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز اور کمشنر ہزارہ مطاہر زیب حالیہ سیلاب کے دوران عوام کو جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے کے لئیے بہترین حکمت عملی اپنانے اور سیلاب میں پھنسے ہوۓ 18 سیاحوں و دیگر اہلیان علاقہ کو بروقت ریسکیو کرنے پر ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق و دیگر پولیس افسران کو شیلڈ، اسناد و نقد انعامات دے رہے ہیں