loader image

District Police Office Mansehra

سکول کےبچوں کی حفاظت کےلئیے ضلعی پولیس مانسہرہ کا احسن اقدام۔۔

سکول کےبچوں کی حفاظت کےلئیے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کا احسن اقدام۔۔

بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کرنے والی سوزوکی گاڑیوں کے پیچھے اور سائیڈوں پر بچوں کو کھڑا کرنے پر پابندی عائد کردی گئ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *