loader image

District Police Office Mansehra

Security Service Honesty

ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، تھانہ سٹی کی حدود سے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیا۔
غازیکوٹ ٹاؤن شپ کی رہائشی منشیات فروش خاتون مسمات (ن) کو 200 گرام آئس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں امتناع منشیات ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔جس سے مزید انکشافات بھی متوقع ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *